قبائلی اضلاع میں کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹرامجد علی

پشاور :خیبرپختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی سے ضلع کرم سے نومنتخب ممبرصوبائی اسمبلی اقبال میاں نے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اقبال میاں نے ضلع کرم میں معدنی وسائل سے بھرپور طریقے سے استفادہ کے لئے … Continue reading قبائلی اضلاع میں کسی کو بے روزگار نہیں کیا جائے گا، ڈاکٹرامجد علی